سوموار ۱۳ اگست

سوموار ۱۳ اگست

زبور ۱۱۹ : ۱ ۔ ۹

تیاری: خداوند چاہت اہے کہ ہم ا س سے سچ بولیں۔ آپ بھی خدا سے مدد مانگیں اور زبور نویس کی ط رح خدا کو اپنے دل کا حال بتائیں اور ایمان رکھیں کہ اُس کے پاس آپ کے ہر مسئلے کا حل ہے۔

(خدا سے رفاقت کی خواہش)

عام طور پر ہم محسوس کرتے ہیں کہ ہم مشکل حالات سے گزر رہے ہیں اور کچھ اُمید نظر نہیں آتی کہ ہم ان حالات سے نکل پائیں گے۔ ہماری طرح زبور نویس بھی نہایت مایوس اور دل برداشتہ لگتا ہے جب اُس نے اس زبور کو تحریر کیا۔ پہلی بات جو وہ خدا کے سامنے رکھتا ہے کہ دُشمن اُسے بلاوجہ تنگ کرتے ہیں اور پھر وہ مصیبتیں جن میں سے وہ گزر رہا ہے (۹۲) وہ اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ خدا نے ان مصیبتوں کو آنے دیا ہے لیکن اس وجہ سے اس کی زندگی بیزا رہے۔ اس لئے وہ خدا سے درخواست کرتا ہے کہ وہ اپنی دائمی محبت کے وسیلہ اُسے اطمینان اور تسلی بخشے (۷۶۔۷۷)۔
ذرا غور کریں کہ اُن حالات میں آپ خدا سے بہتری کی توقع کر رہے ہیں جس میں آپ کو لمبا انتظار کرنا پڑے (۸۱۔۸۲) شاید کبھی آپ کو بھی ایسا تجربہ ہوا ہو جب آپ دُعا کرنے کے بعد ایک لمبا انتظار کرتے ہیں۔ لیکن زبور نویس سے ایک اچھا سبق سیکھ سکتے ہیں کہ وہ خدا کیھ کلام پر مکمل بھروسا رکھتے ہوئے اس بات پر قائم ہے کہ خدا کی وفاداری پشت در پشت رہتی ہے (۸۹۔۹۰)۔ خدا کے ساتھ اپنے رشتہ کو قائم رکھنے کیلئے وہ جو طریقہ اختیار کرتا ہے یہ ہے کہ خدا مشکلات سے نہیں گھبراتا بلکہ اپنا دھیان خدا کے کلام پر لگاتا ہے اور خدا سے اپنی رفاقت کو جاری رکھتے ہوئے صرف اُسی پر بھروسا رکھتا ہے۔

خیال: خدا کے پاس ہماری ہر مشکل کا حال ہے۔ ایمان سے اُسکے پاس لائیں۔

دُعا: اے خدا اپنے لوگوں کو ایمان کی مضبوط دے تاکہ وہ صرف تجھ پر بھروسا رکھیں۔

Warning: Trying to access array offset on value of type null in /home/scriptur/public_html/wp-content/themes/scriptureunion/inc/frontend/entry.php on line 111

Warning: Trying to access array offset on value of type null in /home/scriptur/public_html/wp-content/themes/scriptureunion/inc/frontend/entry.php on line 115

Warning: Trying to access array offset on value of type null in /home/scriptur/public_html/wp-content/themes/scriptureunion/inc/frontend/entry.php on line 119

Leave Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *